فعل مُتعدّی
صاف کرنا۔ پاک کرنا۔ شُدھ کرنا۔ قرض ادا کرنا۔ بےباقی کرنا۔ مُعاملہ کی صافی کرنا۔ صحیح کرنا۔ غلطی نِکالنا۔ مُقابلہ کرنا۔ تلاش کرنا۔ پتا لگانا۔ گنّا۔ شمار کرنا۔ حساب لگانا۔ اندازہ کرنا۔
سودھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!