فعل مُتعدّی
بچہ کو تھپک تھپک کر نیند دلوانا۔ قبر میں رکھنا۔ دفن کرنا۔ گاڑنا۔ کِسی اجنبی عورت کو غیر مرد سے ہم بستر کرا دینا۔
فعل مُتعدّی
سیتل کرنا۔ ٹھنڈا کرنا۔ سرد کرنا۔ پوجا کے پانی کو گھر کے دروازے کے دونوں کونوں پر ڈالنا۔ تعزیہ کو دفن کرنا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔