اِسمِ مُذکّر
پروانہ۔ بھڑنگ۔ وپ پر دار کیڑا جو شمع کا عاشق ہے۔ کاغذ باد۔ مُطلق کنکوّا۔ ایک لکڑی کا نام جس میں سے سُرخ رنگ نِکلتا ہے۔ سنسِکرت میں سُورج کو بھی کہتے ہیں۔
پتنگ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!