اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کا سُرخ گُلاب جو بارہ مہینے پُھولا رہتا ہے۔ اس میں خوشبو کم ہوتی ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ گلاب چین سے آیا تھا۔
سدا گلاب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال