فعل مُتعدّی
دھرنا ۔ ٹِکانا ۔ محافظت کرنا ۔ خبرداری کرنا ۔ جوڑنا ۔ دفنانا ۔ دابنا ۔ رہن کرنا ۔ داخل کرنا ۔ لگانا ۔ مارنا ۔ دُکان لگانا ۔ سودا دھرنا ۔ اڑنا ۔ شرط پر لگانا ۔ منظور کرنا ۔ واپس نہ کرنا ۔ التجا رکھنا ۔ ضد کرنا ۔ پاٹنا ۔ چھانا ۔
رکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!