فِعل لازِم
چراغ پا ہونا۔ گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں پر کھڑا ہونا۔ ۔ بازاری لوگوں کی اصطلاح میں نعُوظ ہونا۔۔۔ چُم ننّگا ہونا۔ برہنہ مادرزاد ہونا۔۔
الف ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!