اِسمِ مُذکّر
جلالُ الدین اکبر نے ایک قِسم کے تیر اندازوں کا نام احدی رکھا تھا۔ جو کِسی فوج کے زُمرہ میں تو نہیں آتے تھے مگر علیحدہ گھر بیٹھے کِسی خاص وقت کے لیے تنخواہیں پاتے تھے۔
احدی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!