مِثل
غریب و مُفلس کے حق میں بولتے ہیں۔ یعنی اس قدر تنگ ہے کہ کپڑا بھی نہیں ایک ہاتھ آگے ایک ہاتھ پِیچھے رکھے پِھرتا ہے۔
آگے ہاتھ پیچھے پات
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!