فِعلِ لازِم
جگہ سے ہٹنا ۔ بے جگہ ہونا ۔ سرکنا ۔ اُکسنا + الگ ہونا ۔ بچنا ۔ (۲) غائب ہونا ۔ چلا جانا ۔ (۳) بہانے سے چلا جانا (۴) آہستہ آہستہ چلے جانا (۵) گُزرنا ۔ بِیتنا
ٹلنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!