فِعل لازِم
آنکھیں موندنا۔ اندھے پن سے کوئی کام کرنا۔ بے اندیشہ و بے تامل کِسی بات کو کر بیٹھنا۔ بے سوچے سمجھے کِسی کام مین پاؤں ڈالنا۔
آنکھیں بند کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!