فِعل مُتعدّی
سر بُلنّد کرنا۔ ممتاز کرنا۔ مرتبہ بخشنا۔ فایق کرنا۔ حد سے زیادہ تعریف کرنا۔ تعظیم و تکریم کرنا۔ تحسین و آفرین کرنا۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ اِلحاح کرنا۔ بڑھانا۔ بڑھاوا دینا۔
آسمان پر چڑھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!