فعل مُتعدّی
ناامید ہو جانا۔ مایوس ہو جانا۔ برداشت کرنا۔ سہارنا۔ تحمل کرنا۔ خاموش رہنا۔ چُپ رہنا۔ توقف کرنا۔ ٹھیرنا۔ دم لینا۔ قناعت کرنا۔ اکتفا کرنا۔
صبر کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!