مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

سجدے ان کو کر رہا ہوں اور کسی کا ڈر نہیں

غزل

26 اکتوبر 2020ء

سجدے ان کو کر رہا ہوں اور کسی کا ڈر نہیں
دل کے کعبے میں مصلی ہے مگر منبر نہیں

ان سے باتیں شعر میں ہونے لگیں تو یہ کھلا
راز بھی بہتر ہے لیکن رمز سے بہتر نہیں

وعظ پانی ہو کے بہہ جاتا ہے پانی میں یہاں
میکدہ ہے شیخ صاحب خالہ جی کا گھر نہیں

خانماں برباد کے خوابوں کا عالم کچھ نہ پوچھ
عرش پر تکیہ ہے جس کا فرش پر بستر نہیں

بزم میں آ کر رقیبوں سے محبت ہو گئی
چیدہ چیدہ لوگ ہیں عشاق کا لشکر نہیں

ہم محبت کے گنہگاروں کے لچھن دیکھنا
پاؤں میں زنجیر ہے پر ہاتھ میں خنجر نہیں

فلسفے سے فقہ تک اور عاشقی سے رقص تک
زندگی کی چوٹ کا کوئی بھی چارہ گر نہیں

شہر میں راحیلؔ مسجد ڈھونڈتے پھرتے ہیں لوگ
ورنہ خود قبلہ بھی دل کے شہر سے باہر نہیں

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامتجھ سے ملاقات الگ بات ہے
اگلا کلامرباعی شمارۂ ۲۳Next

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

چل رہا ہے قلم زمانے کا

18 اکتوبر 2018ء

اتمامِ حجت

1 مارچ 2016ء

زیب دیتا نہیں بندے کو خدا ہو جانا

14 جولائی 2017ء

کسی کو یاد آنا چاہتا ہوں

27 دسمبر 2008ء

اہلِ خرد کی منطق انھی کا کمال ہے

13 اپریل 2019ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔