مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

دلِ یزداں نے کہا

شیخ ایازؔ

تحت اللفظ

نظم

دلِ یزداں نے کہا ایک خزانہ ہوں میں
کیوں نہ عالم پہ گہر پاش بنوں
پھر گل و لالہ و شبنم کو بکھیرا اس نے
سرمئی چادرِ شب کو مہ و انجم سے بنایا زرکار
اور حسینانِ جہاں کو درِ دنداں بخشے
اسے معلوم نہ تھا
کہ گل و لالہ جگر چاک بنیں گے اک دن
اور یہ شبنم بسر اوقات کرے گی رو کر
سرِ افلاک بھٹکتا ہی پھرے گا یہ چاند
اور انجم کی جھپکتی ہوئی آنکھوں میں کبھی
نیند ہو گی کہ نہیں
اسے معلوم نہ تھا ہائے کہ ہنستے ہوئے لب
کبھی بیچارگی و غم کو دبا رکھیں گے
دامنِ دل میں کئی اشک چھپا رکھیں گے

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
اگلی پیشکشنگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیاNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا

خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا

خواجہ میر دردؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہے

ہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہے

قابلؔ اجمیری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا

خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا

غلام ہمدانی مصحفیؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

مرزا غالبؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
عجب زمانے کی گردشیں ہیں خدا ہی بس یاد آ رہا ہے

عجب زمانے کی گردشیں ہیں خدا ہی بس یاد آ رہا ہے

حفیظؔ جونپوری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔