مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

اک انجمنِ ناز ہے اللہ کا گھر بھی

سہاؔ مجددی

تحت اللفظ

غزل

ہوتا ہے مرے دل میں حسینوں کا گزر بھی
اک انجمنِ ناز ہے اللہ کا گھر بھی

جھگڑا ہی مٹا دے مرا اندوہِ شبِ غم
ہونے کو ہے اب چاک گریبانِ سحر بھی

سن سن کے وہ ہنستے ہیں کہ یہ ہوش میں کب ہے
کھویا ہے جنوں نے مری باتوں کا اثر بھی

کرتے تو ہو برباد محبت کی خطا پر
یاد آئیں گے تم کو کبھی ہم اہلِ نظر بھی

ہم ہیں کہ مٹے جاتے ہیں ایک ایک ادا پر
اور صاحبِ محمل کو نہیں اس کی خبر بھی

دیکھے ہیں بہت ان کی نگاہوں کے کرشمے
ہے دل پہ گراں اب تو محبت کی نظر بھی

دل جلوۂ رعنا کی جھلک ہی میں ہوا گم
کرنی تھی ہمیں دعوتِ دزدیدہ نظر بھی

بے کیفئ دل ہجر میں کچھ طرفہ بلا ہے
کہنے کو تو اٹھتا ہے بہت دردِ جگر بھی

اس درجہ چڑھا نشۂ الفت کہ سہاؔ اب
یہ سر سے نہ اترے جو اتاریں مرا سر بھی

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشمشاعروں کا حال
اگلی پیشکشمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

جسم کی خوشبو الگ ہے عطر کی خوشبو الگ

جسم کی خوشبو الگ ہے عطر کی خوشبو الگ

غلام حسین ساجدؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
میرے پہلو میں ہمیشہ رہی صورت اچھی

میرے پہلو میں ہمیشہ رہی صورت اچھی

ریاضؔ خیر آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
کچھ سوچ کے پروانہ محفل میں جلا ہوگا

کچھ سوچ کے پروانہ محفل میں جلا ہوگا

حفیظؔ بنارسی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں

الطاف حسین حالیؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

بھلی سی ایک شکل تھی

احمد فرازؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔