مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

کنجِ باغ میں

راجا مہدی علی خاں

تحت اللفظ

نظم

جھونکا نسیمِ صبح کا بن کر گزر گئی
وہ نو بہارِ ناز ادھر سے ادھر گئی

اک پل میں کنجِ صحنِ چمن جگمگا گیا
اک برق تھی کہ صحنِ چمن سے گزر گئی

نرگس نے اس کی راہ میں سجدے بچھا دیے
حیراں نگاہ ساتھ گئی وہ جدھر گئی

گستاخ ڈالیاں ہوئیں جب اس کی شانہ گیر
ہر بلبل اس کا پھو ل سا منہ چوم کر گئی

اک شرمگیں ادا تھی کہ آنکھوں میں بس گئی
اک سرمگیں نگہ تھی کہ دل میں اتر گئی

اللہ رے اس کے حسن کی رعب آفرینیاں
ہر آرزوئے شوخ قریب آ کے ڈر گئی

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشکچھ خواب ہے کچھ اصل ہے کچھ طرزِ ادا ہے
اگلی پیشکشخطوطِ غالبؔ – بنام منشی ہرگوپال تفتہNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

کیا خوب سودا نقد ہے اِس ہات دے اُس ہات لے - کلجُگ نہیں کرجگ ہے یہ یاں دن کو دے اور رات لے

دنیا مکافاتِ عمل ہے: کلجگ کا بیان

نظیرؔ اکبر آبادی
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
بہار آئی چمن میں دشت میں دیوانہ آتا ہے

بہار آئی چمن میں دشت میں دیوانہ آتا ہے

مانیؔ جائسی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

جاں نثار اخترؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
فاتحہ پڑھ کے چلے آئے ہیں مے خانے سے

فاتحہ پڑھ کے چلے آئے ہیں مے خانے سے

بسملؔ عظیم آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ عام تک نہ پہنچے

غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ عام تک نہ پہنچے

شکیلؔ بدایونی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔