Skip to content

مجھ کو دل میں دل کو سمجھاتا رہا

جوشؔ ملسیانی

تحت اللفظ

غزل

بحث میں دونوں کو لطف آتا رہا
مجھ کو دل میں دل کو سمجھاتا رہا

ان کی محفل میں دلِ پر اضطراب
ایک شعلہ تھا جو تھراتا رہا

موت کے دھوکے میں ہم کیوں آ گئے
زندگی کا بھی مزہ جاتا رہا

نا شگفتہ ہی رہی دل کی کلی
موسمِ گل بارہا آتا رہا

جب سے تم نے دشمنی کی اختیار
اعتبارِ دوستی جاتا رہا

اپنی ہی ضد کی دلِ بے تاب نے
ان کے در تک بھی میں سمجھاتا رہا

جور تو اے جوشؔ آخر جور ہے
لطف بھی ان کا ستم ڈھاتا رہا

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہے
اگلی پیشکشمنہ سے نکلی ہوئی پرائی باتNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

کنجِ باغ میں

کنجِ باغ میں

راجا مہدی علی خاں
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
(سرکاری اور غیر سرکاری) دو عیدیں

(سرکاری اور غیر سرکاری) دو عیدیں

دلاور فگارؔ
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

رقص

ن م راشدؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

بول اے سکوتِ دل کہ درِ بے نشاں کھلے

محسنؔ نقوی
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا

داغؔ دہلوی
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
اردو گاہ
Facebook-f Twitter Instagram Pinterest Youtube

ہم روایت شکن روایت ساز

  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
Menu
  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
[ivory-search id="65831" title="Main"]
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
Menu
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اطلاقیہ