اِسمِ مُذکّر
وہ گُلوں کا زیور جو شادی میں دُلہا دُلہن کو پہنایا جاتا ہے۔ اس میں سہرا بدھی طُرہ وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں۔ چیچک۔ سِیتلا۔ ماتا۔
پھولوں کا گہنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!