اِسم مُؤنّث
کشائش۔ کھولنا۔ نصرت۔ جیت۔ ظفر۔ فیروزی۔ شکست کا نقیض۔ زیر۔ نصب۔ فتحہ۔ حروف کی ایک حرکت کا نام جو نصف الف کی آواز دیتی ہے۔
فتح
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!