وہ جگہ جہاں سال کے بہت سے درخت ہوں۔ ایک پہاڑ کا نام جس پر ایک قسم کا پتھر پیدا ہوتا ہے اُسے ہندو لوگ وشنو کی مُورت خیال کر کے لاتے ہیں اور پوجتے ہیں۔
سالگرام
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!