اِسمِ مُذکّر
ہِنّدو فقیروں کا ایک فرقہ ہے جو صرف شیو جی کو مانتے ہیں اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھا جاتے ہیں۔ اُن کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے۔ ( صفت میں) غلیظ۔ پلید۔ ناپاک۔ نجس۔ کثیف۔ نلا چٹ۔
اِسمِ مُذکّر
ہِنّدو فقیروں کا ایک فرقہ ہے جو صرف شیو جی کو مانتے ہیں اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھا جاتے ہیں۔ اُن کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے۔ ( صفت میں) غلیظ۔ پلید۔ ناپاک۔ نجس۔ کثیف۔ نلا چٹ۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔