مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں

شیخ امام بخش ناسخؔ

تحت اللفظ

غزل

وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں

یہ نہیں چاند ہے وہی محبوب
کس طرح تا بہ آسماں جاؤں

آئی یاد اس کی زلف کی زنجیر
توڑ کر اب تو بیڑیاں جاؤں

رہنمائی کرے جو عالمِ غیب
وہ جہاں ہے نہاں وہاں جاؤں

کتنے روزوں سے غم نہیں کھایا
اس کے گھر آج میہماں جاؤں

ہو نہ گل گشت میں کہیں وہ گل
جی میں ہے آج بوستاں جاؤں

خاک اڑاتا ہوا ہر اک بن میں
صورتِ گردِ کارواں جاؤں

جی میں حسرت ہے قاصدوں کی طرح
ڈھونڈتا یار کا مکاں جاؤں

گھر میں بیٹھا رہوں توکل پر
سچ ہے ناسخؔ کہاں کہاں جاؤں

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشاکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہو کر
اگلی پیشکشوہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتاNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ

رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ

مجروحؔ سلطان پوری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
کتے - مضامینِ پطرس - پطرس بخاری

کتے

پطرس بخاری
  • بلند خوانی
  • نثر
  • راحیلؔ فاروق
امیدیں اس قدر ٹوٹیں کہ اب پیدا نہیں ہوتیں

امیدیں اس قدر ٹوٹیں کہ اب پیدا نہیں ہوتیں

اکبرؔ الہ آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

احمد فرازؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
شب میں دن کا بوجھ اٹھایا دن میں شب بیداری کی

شب میں دن کا بوجھ اٹھایا دن میں شب بیداری کی

ذوالفقار عادلؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔