مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

پڑتی ہے آ کے جان پر آخر بلائے دل

رندؔ لکھنوی

تحت اللفظ

پڑتی ہے آ کے جان پر آخر بلائے دل
یا رب کسی بشر کا کسی پر نہ آئے دل

تیرے بغیر کس کی تمنا کرے بشر
تو آرزوئے جان ہے تو مدعائے دل

جو کچھ سلوک تو نے کیے اس غریب سے
کیوں بے وفا بتا تو یہی تھی جزائے دل

تاب و توان و صبر و خرد کب کے چل دیے
رکھتے ہیں کائنات میں ہم کیا سوائے دل

گاڑا فلک نے پھر کسی عاشق کو خاک میں
مرقد سے آ رہی ہے صدا ہائے ہائے دل

ایسا کہاں انیس کہاں ایسا غم گسار
بیگانہ سب سے ہے جو ہوا آشنائے دل

غفراں پناہ جب سے لہو ہو کے بہہ گیا
سینے میں آ کے درد رہا ہے بجائے دل

چھوڑا اگر اجل نے وفا زیست نے بھی کی
او بے وفا دکھاؤں گا تجھ کو وفائے دل

افسردگی نے کر دیا اس درجہ مضمحل
آتی نہیں ہے سینے سے باہر صدائے دل

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل

قربان ہے وہ تجھ پہ تصدق ہوں اس پہ میں
دل تجھ پہ ہے نثار تو میں ہوں فدائے دل

غم کا گزر ہے اس میں نہ غصے کا دخل ہے
سنسان مدتوں سے ہے ماتم سرائے دل

اشکوں کے ساتھ وہ بھی لہو ہو کے بہہ گیا
اے رندؔ دیکھ لو یہ ہوئی انتہائے دل

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشحالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
اگلی پیشکششور ہے ہر طرف سحاب سحاب​Next

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں

ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں

امیرؔ مینائی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
فرصتِ زندگی بہت کم ہے

فرصتِ زندگی بہت کم ہے

خواجہ میر دردؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
پھرتے تھے دشت دشت دوانے کدھر گئے

پھرتے تھے دشت دشت دوانے کدھر گئے

شاہ مبارک آبروؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

رات دن چین ہم اے رشکِ قمر رکھتے ہیں

لالہ مادھو رام جوہرؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور

کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور

مرزا غالبؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔