مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

بہت دنوں میں اک آوازِ آشنا آئی

رئیسؔ امروہوی

تحت اللفظ

غزل

کہیں سے سازِ شکستہ کی پھر صدا آئی
بہت دنوں میں اک آوازِ آشنا آئی

چلی کچھ آج اس انداز سے نسیمِ سحر
کہ بار بار کسی کی صدائے پا آئی

تمھاری طلعتِ زیبا کو کر لیا سجدہ
نظر جہاں بھی کوئی شکلِ دل ربا آئی

عجیب لطف ہوا ان کی یاد سے محسوس
کہ جیسے دل کے دریچے کھلے ہوا آئی

رہِ حیات میں کانٹے بکھیرنے والے
حیات بھی ترے در تک برہنہ پا آئی

چمن سے پہلے تو اک سیلِ آتشیں گزرا
پھر اس کے بعد برستی ہوئی گھٹا آئی

شروعِ عشق میں ان سے ہی کچھ حجاب نہ تھا
کبھی کبھی تو خود اپنے سے بھی حیا آئی

ہم اپنے حالِ پریشاں پہ بارہا روئے
اور اس کے بعد ہنسی ہم کو بارہا آئی

کبھی قریب سے چھیڑا جو سازِ جاں کو رئیسؔ
تو گوشِ دل میں بہت دور کی صدا آئی

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشحضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں
اگلی پیشکشقطرہ میں سمندر ہے ذرہ میں بیاباں ہےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

پروگرام

پروگرام

جوشؔ ملیح آبادی
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا

مومن خان مومنؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہاں ساقیٔ مستانہ بھر دے مرا پیمانہ

ہاں ساقیٔ مستانہ بھر دے مرا پیمانہ

آغا حشرؔ کاشمیری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
سات سروں کی آگ ہے آٹھویں سر کی جستجو

سات سروں کی آگ ہے آٹھویں سر کی جستجو

جمیل الدین عالیؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت

اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت

الطاف حسین حالیؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔