مُحاورہ
جب کوئی دوست مُدت کے بعد آ نِکلتا ہے تو بروقت مُلاقات بطور شِکوہ و اظہار اشتیاق یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں یعنی جس طرح عید کے چاند کا اشتیاق ہوتا ہے اسی طرح تمہارا بھی اشتیاق تھا مگر افسوس کہ تم پروا نہ کرتے تھے۔
یہ چاند کیسا نکلا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!