اِسمِ مُذکّر
وہ مُلک جسے یُونان بن یافث بن نوح علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ یورپ کے ایک مشہور مردم خیز مُلک کا نام جس کا دارالخلافہ شہرِ آئے تھنز یعنی مدینۃ الحکما ہے۔
یونان
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!