اِسم مُؤنّث
لُوٹ۔ غارت۔ تاراج۔ مالِ غنیمت۔ تُرکستان کے ایک شہر کا نام جہاں کے آدمی اپنے حسن و جمال کے سبب لوگوں کا دل لوٹ لیتے ہیں اور ان کے ظاہر و باطن کو اپنا فریفتہ بنا لیتے ہیں۔
یغا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!