اِسمِ مُذکّر
کفیل۔ جب کسی بادشاہ کا بادشاہ سے عہد و پیمان ہو کر صفائی ہو جاتی ہے تو جو زبردست ہوتا ہے وہ اس کے قریبی رشتہ داروں یا اولاد میں سے کسی کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا ہے تاکہ ی شخص اسکے سبب سے دغا بازی نہ کرے۔
یرغمال
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!