فِعل لازِم
یاد فراموش بُدنا۔ ہم عمر لڑکوں کی ایک شرط ہے جو آپس میں اس طرح کچھ عرصہ کے واسطے بُدلی جاتی ہے۔ کہ اگر ہم تم کو کوئی چیز دیں تو تمفوراًیاد ہے نہ کہ سکو اور ہم کہدیں کہ فراموش تو اس قدر فُلاں چیز اس بھول جانے کی عوض دینی ہو گی۔
یاد بدنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!