اسمِ مُذکّرُ
جلال الدین اکبر کے اُس عالیشان مکان کا نام جو اُس نے انسان کی طبعی زبان معلوم کرنے کی غرض سے آبادی سے بہت فاصلہ پر جہاں آدمی آواز تک نہ سُنائی دے بنوا کر تُرت کے جنے ہوئے بچوں کو رکھا ۔
گنگ محل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال