اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کے لمبے اور سُرخ رنگ کے کیڑے کا نام جو اکثر برسات کے موسم میں زمین میں نمناک میں پیدا ہو جاتا ہے۔ اور اس کے شکم کی مٹی رات کے وقت چمکا کرتی ہے۔
کیچوا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!