فعل مُتعدّی
استادہ کرنا۔ اُٹھانا۔ برپا کرنا۔ مقدمہ کھڑا کرنا۔ جھگڑا کھڑا کرنا۔ روکنا۔ تھمانا۔ قائم کرنا۔ جاری کرنا۔ حاصل کرنا۔ کمانا۔
کھڑا کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!