فعل مُتعدّی
مجازاً بھیجا کھا جانا۔ دماغ چٹ کر جانا۔ ستانا۔ دق کرنا۔ جان کھانا۔ دوسرے کے مال کو کھا جانا۔لوٹ کر کھا جانا۔ کچھ باقی نہ چھوڑنا۔
کھوپری کھا جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!