اِسم مُؤنّث
پکتے میں کوئی طعام یا کوئی اور چیز سۃرخ و بریاں ہو کر ہانڈی کی پیندی میں تھپڑ سا جم جاتا ہے۔ تہ دیگ۔ ہانڈی کی پوچھن۔ بچا کھچا۔ پس ماندہ۔ سب سے اخیر بچہ۔ پیٹ کی پوچھن۔
کھرچن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!