کہاوت
خوش انتظامی اور انصاف کی تعریف میں یہ فقرہ کہتے ہیں۔ یعنی کسی کو کسی سے غرض نہیں۔ نہایت امن و امان اور چین چان کا زمانہ ہے۔
کوئی نہیں پوچھتا کہ تیرے منہ میں دانت ہیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!