فِعل لازِم
اکسیر کے وسیلہ سے خالص سونا تیار ہو جانا۔ صاف اور سُتھرا نکل آنا۔ نکھر جانا۔ چمک جانا۔ دمک جانا۔ کیمیا بن جانا۔ اکسیر ہو جانا۔
کندن بن جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!