اِسمِ مُذکّر
وہ گھوڑا جو بھاری بوجھ اُٹھانے کے سبب کمر کے صدمہ سے کُبڑا کر یا پیٹھ کو دبا کر چلے۔ کُبڑا کر چلنے والا گھوڑا۔ کمزور گھوڑا۔ کمر کا کچا گھوڑا۔ ایک قسم کی جاکٹ۔
کمری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!