اِسمِ مُذکّر
جگر۔ ایک عضو کا نام جو پہلوے راست کی جانب واقع اور مخزنِ خون ہے۔ انسان کا جگر۔ وہ جگہ جہاں خون بنتا ہے۔ مجازاً ہمت۔ جرأت۔ دلیری۔ جگرا۔ حاصلہ۔ عالی ظرفی۔ عالی حاصلہ۔ سمائی۔
کلیجہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!