اِسمِ مُذکّر
سوت کی ککڑی۔ کچا سُوت۔ جو تکلے پر لپیٹا ہؤا ہو۔ وہ سُرخ اور زرد گنڈے دار رنگا ہؤا کچا سوت جو ناریل پر لپیٹتے اور بیاہ شادی میں سہاگ پڑے پر باندھتے یا سہاگن عورتیں اُس سے اپنے بال گوندھتی ہیں۔
کلاوہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!