اِسم مُؤنّث
پہنچا۔ ساعد۔ کُہنی سے لے کر پنجہ سے اوپر تک کا حصہ اور نیز ہاتھ کے قریب کا وہ حصہ جو گٹے کے قریب ہے۔ عورتیں اسی جگہ چوڑیاں پہنا کرتی ہیں۔ ایک قسم کی ورزش جس میں حریف سے اپنی کلائی چھڑا کر اس کی کلائی پر ہاتھ چڑھا دیتے ہیں۔
کلائی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!