اِسم مُؤنّث
بہت چھوٹا حصہ۔ ذرّے کا آٹھواں حصہ۔ قرص ماہ کا سولہواں حصہ۔ چاند کی قطر کا سولہواں حصہ۔ چھل۔ فریب۔ مکر۔ بہانہ۔ شعبدہ۔ ہُنر۔ فن۔
اِسمِ مُذکّر
درخت کی وہ کونپل کو کلی کی طرح اول نکلتی اور بعد میں اُس میں سے بڑے بڑے پتّے نمایاں ہوتے ہیں۔
اِسمِ مُذکّر
دیکھو ّ کرم کلّا)۔
اِسمِ مُذکّر
غرغرہ۔ غرارہ۔