فعل مُتعدّی
دُکھ کھونا۔ درد کھونا۔ تکلیف دور کرنا۔ جھل کھونا۔ خواہش نفسانی پوری کر دینا۔
کسک مٹانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!