اِسم مُؤنّث
شکستگی۔ ٹوٹ پھوٹ۔ ٹکڑا۔ ٹوٹا ہؤا۔ زیر ۔ زیر کی حرکت۔ کسرہ۔ اکائی کا ایک حصہ یا کئی حصے۔ صحیح عدد کا کوئی سا ٹکڑا۔ کمی۔ نقیض۔ بچوں کی بد ہضمی۔ پیٹ کا خلل۔ نقصان ۔ گھٹا۔
کسر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!