اِسمِ مُذکّر
پیشہ ور۔ ہُنر والا۔ دستکار۔ کاریگر۔ وہ بات جو محنت یا ریاضت و مشق سے حاصل ہوئی ہو۔ اپنی کوشش سے حاصل کا ہؤا کمال۔ فاحشہ۔ بازاری عورت۔ رنڈی۔ پیشہ کمانے والی۔ کوٹھے پر بیٹھنے والی۔ پاتر۔ قحبہ۔
کسبی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!