اِسمِ مُذکّر
جب یہ حرف فعل ماضی کے بعد آتا ہے تو فعل سابق کی اوّلیت اور فعل لاحق کی بعدیت کا فائدہ دیتا ہے۔ یعنی پہلے وہ فعل کیا جو اس کے اول مذکور ہے اور بعد میں وہ فعل جو اس کے پیچھے۔ جیسے اُٹھ کر چلا گیا۔ ہاتھ پھیلا کر دعا مانگی۔ کھا کر جاتا ہے۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔