مُحاورہ
مقام حیرت۔ تعجب اور محل استعحاب میں بولتے ہیں۔ اور نیز جب کوئی دوست مدت کے بعد ملتا یا جس کی امید نہ ہو وہ دفعتہً آ جائے تو اس وقت بھی یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
کدھر کا چاند نکلا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!