اِسم مُؤنّث
سُناورں کے ایک اوزار کا نام جس سے چاندی سونے کے پتروں کو کاٹتے ہیں۔ اصل میں یہ لفظ کتّی تھا جس کا مادہ کاٹنا ہے۔ ایک قسم کی تلوار۔
اِسم مُؤنّث
کُتیا۔ مادۂ سگ۔ کوکری۔
اِسم مُؤنّث
سُناورں کے ایک اوزار کا نام جس سے چاندی سونے کے پتروں کو کاٹتے ہیں۔ اصل میں یہ لفظ کتّی تھا جس کا مادہ کاٹنا ہے۔ ایک قسم کی تلوار۔
اِسم مُؤنّث
کُتیا۔ مادۂ سگ۔ کوکری۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!