مُحاورہ
غیر مستقل مزاج اور مُتلوّن شخص کی نسبت کہتے ہیں۔ کبھی کچھ کبھی کچھ۔ گاہ دشمن گاہ دوست۔ دم میں کچھ دم میں کچھ۔
کبھی تولہ کبھی ماشہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!