اِسمِ مُذکّر
ہندؤں کے اعتقاد کے موافق ایک رشی یا کووں کے دیوتا کا نام جو رام چندر جی کے جھوٹے کھانے کو کوّا بن کر کھا جاتا تھا۔ ایک نہایت کالا موٹا اور بھدّا آدمی۔ نہایت بد شکل۔
کاگ پھسنڈ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!