اِسمِ مُذکّر
بچوں کے ایک کھیل کا نام ۔ جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے ہیں اور لکڑی کو چھوتے پھرتے ہیں۔ جہاں کوئی لکڑی سے علیٰحدہ ہؤا اُسے چور نے پکڑ لیا پس پھر وہی چور بن جاتا ہے۔
کاٹھ کا کٹول بانسلی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!